اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد او ر سابق وزیراعظم نوازشریف کو پاسپورٹ جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف کو 23اپریل کو نیا پاسپورٹ جاری کیا گیا ،پاسپورٹ کی مدت دس سال ہے ۔ذرائع کے مطابق نوازشریف کوسفارتی پاسپورٹ نہیں بلکہترجیحی بنیادوں پر عام کیٹگری کا پاسپورٹ جاری ہوا ہے اور اب وہ کسی بھی وقت پاکستان کےلئے روانہ ہوسکتے ہیں ۔
نوازشریف کو پاسپورٹ جاری، کسی بھی وقت پاکستان کےلئے روانہ ہوسکتے ہیں







