بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر ایریک کوریلا پاکستان پہنچ گئے

واشنگٹن: امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایریک کوریلا پاکستان پہنچ گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق جنرل مائیکل ایریک کوریلا دوطرفہ دفاعی تعلقات پر بات چیت کریں گے جبکہ پاک امریکادفاعی تعلقات کےتناظرمیں جنرل کوریلا پاکستانی حکام سےملاقاتیں کریں گے۔
جنرل مائیکل ایریک کوریلا کا پاکستانی میڈیا نمائندگان سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔