بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ضلع خیبرکی جمرود مسجد میں خود کش دھماکہ، پولیس افسر شہید

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں دھماکے میں ایک پولیس افسر شہید ہو گئے ہیں، واقعہ جمرود کی علی مسجد میں ہوا۔
پولیس حکام نے بتایا ہے کہ ریسکیو کے مطابق واقعہ جمرود میں علی مسجد میں پیش آیا ہے۔ جس کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ علی مسجد کے حدود میں ہوا ہے۔ اور دھماکہ علی مسجد کے علاقے میں غار ابو بانی مسجد میں ہوا ہے۔