بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی سابق میئر راولپنڈی اور مسلم لیگ ن کے راہنما سردار نسیم کی رہائش گاہ پر آمد،والدہ کی وفات پراظہار تعزیت

اسلام آباد(ممتازنیوز )وزیراعظم شہباز شریف سابق میئرراولپنڈی اورمسلم لیگ ن کے رہنما ء سردارنسیم کی والدہ کی وفات پر سے ان سے تعزیت اورفاتحہ خوانی کےلیے ان کے گھر تشریف لائے ،وزیراعظم نے سردارنسیم سے ان کی والدہ کی وفات پرتعزیت ،مرحومہ کی بلندی درجات اورسوگواران کے لیے صبرجمیل کی دعاکی ،وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھیں