بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نگراں وزیراعظم کی تقرری کامعاملہ ،اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی زیرصدارت اجلاس جاری

اسلام آباد(ممتازنیوز )اپوزیشن لیڈ رراجہ کی زیرصدارت نگران وزیراعظم کی تقرری کے حوالے سے اجلاس شروع ہوگیا،اجلاس میں نگران وزیراعظم کے ناموں پر مشاورت کی جائے گی،اجلاس میںجماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی عبدالاکبر چترالی بھی شریک ہیں۔