بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران کوئی صحافی بھی ان کے ہمراہ نہیں ہوگا،وزیراعظم آفس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم آفس نے وزیراعظم میاں شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب پرصحافیوں کے ان کے ساتھ جانے کی سوشل میڈیاپرچلنے والی خبروں کی تردیدکردی،منگل کوسوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹر پروزیراعظم آفس کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیاکہ وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران کوئی صحافی بھی ان کے ہمراہ نہیں ہوگا۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں سراسر جعلی اور گمراہ کن ہیں۔