بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عیدالفطر پر 2 مئی سے 5 مئی تک سرکاری تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 2 مئی سے 5 مئی تک سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر 2 سے 4 مئی چھٹی کی سمری بھجوائی گئی تھی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 3 کی بجائے 4 یوم کی چھٹیاں منظور کیں۔ عید تعطیلات 2 مئی سے 5 مئی تک ہوں گی۔