بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے 1000 کلو واٹ ڈیجیٹل ڈی آر ایم میڈیم ویو ٹرانسمیٹر منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

راولپنڈی (ممتازنیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے 1000 کلو واٹ ڈیجیٹل ڈی آر ایم میڈیم ویو ٹرانسمیٹر منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

ٹرانسمیٹر راولپنڈی کے نواحی علاقے روات میں نصب ہوگا جس کی تکمیل دو سال میں ہوگی

ریڈیو پاکستان روات پہنچنے پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پرتپاک استقبال

وفاقی سیکریٹری اطلاعات سہیل علی خان، ڈائریکٹر جنرل ریڈیو طاہر حسن سمیت وزارت اطلاعات کے افسران اور صحافیوں کی بڑی تعداد اس موقع پر موجود تھی۔