بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی دھماکاہم نے کیا،کالعدم تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان میں پرتشددکارروائیوں میں ملوث کالعدم تنظیم نے کراچی میں چینی اساتذہ پرہونیوالے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ،تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی میں ہونیوالے وین دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کرلی۔

سوشل میڈیاپرایک لیٹرگردش کررہاہے جس میں کہاگیاکہ چینیوں پرہونیوالے فدائی حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،حملہ بلوچ فدائی خاتون شاری بلوچ نے سرانجام دیا۔