بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

باجوڑ دھماکے کا مقدمہ درج کرلیاگیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)باجوڑ دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف درج کرلیاگیا،مقدمے میں انسداد دہشتگردی سمیت مختلف دفعات شامل  ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق متن کے مطابق جے یو آئی کنونشن میں 300سے 350افراد موجود تھے، پروگرام کے دوران 4بج کر 10منٹ پر خودکش دھماکا ہوا، دھماکے کے زخمیوں اور شہدا کو ریسکیو کے ذریعے ہسپتال بھجوایا گیا۔