بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چینی نائب وزیراعظم کے بعد ترکیہ کے نائب صدر بھی بدھ کو پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے نائب وزیراعظم کے بعد ترکیہ کے نائب صدر بدھ کو پاکستان پہنچیں گے۔
دورے کا مقصد پاک، ترک بحریہ کے درمیان دفاعی پراجیکٹ کا افتتاح ہے،
ذرائع کے مطابق ترکیہ کے نائب صدر سادت یلماز کے دورہ پاکستان کا مقصد پاک، ترک بحریہ کے درمیان دفاعی پراجیکٹ کا افتتاح کرنا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مشترکہ پراجیکٹ کا افتتاح کراچی میں بدھ کو کیا جائے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف بھی پاک، ترک بحریہ کے درمیان دفاعی پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔