بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

18 سالہ پاکستانی کوہ پیما کے ٹو مہم جوئی کے دوران فروسٹ بائٹ کا شکار

پاکستانی کوہ پیما 18 سالہ فرید حسین کے ٹی مہم جوئی کے دوران 8200 میٹر بلند کیمپ فور کے قریب فروسٹ بائٹ کا شکار ہوگئے اور ان کا ہاتھ متاثر ہوا ہے۔

کوہ پیما فرید حسین کے مطابق وہ مہم جوئی کے دوران 8200 میٹر بلند کیمپ فور کے قریب تھے کہ فروسٹ بائٹ کا شکار ہوگئے، اور اس سے ان ہاتھ متاثر ہوا ہے۔

کوہ پیمافرید حسین نے انتظامیہ سے ریسکیو کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں بر وقت ریسکیو نہ کیا گیا تو ان کا ہاتھ خراب ہو سکتا ہے۔