بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قومی اسمبلی نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (ترمیمی) بل 2023ء کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ممتازنیوز )قومی اسمبلی نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (ترمیمی) بل 2023ء کی منظوری دے دی ،قومی اسمبلی کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی چیئرپرسن جویریہ ظفر آہیر نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل 2023ء پر اپنی رپورٹ پیش کیوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بل میں ترامیم پیش کیں جن کی ایوان سے شق وار منظوری لی گئیبعد ازاں قومی اسمبلی نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (ترمیمی) بل 2023ء کی منظوری دے دی