بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس سے متعلق چیئرمین پی ٹی اآئی کی پانچ درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس قابل سماعت قرار دینے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ہے ۔ عدالت نے کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق معاملہ واپس ٹرائل کورٹ کو بھجوا دیاہے ۔