بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حریم شاہ نے عمران خان کی گرفتاری پر ’ویڈیوز‘ جاری کرنے کی دھمکی دیدی

پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو  تین سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد ردعمل دیا ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ٹوئٹر پر جاری بیان میں حریم شاہ نے دھمکی آمیز لہجے میں لکھا ‘سننے والے سن لیں، اگر عمران خان صاحب کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو اپنے فون میں موجود تمام تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردوں گی’۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

https://twitter.com/_Hareem_Shah/status/1687734009868976128?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1687734009868976128%7Ctwgr%5E2cc31adc0fc5ddfa09ff94d7e0e2aee2876f7593%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F336462-

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

تاہم جب یہ خبر سامنے آئی کہ عمران خان کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا ہے تو حریم شاہ کی جانب سے ایک اور ٹوئٹ کی گئی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

https://twitter.com/_Hareem_Shah/status/1687739875389251584?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1687739875389251584%7Ctwgr%5E2cc31adc0fc5ddfa09ff94d7e0e2aee2876f7593%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F336462-

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

واضح رہے کہ اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنائی ہے جس کےبعد لاہور پولیس نے عمران خان کو گرفتار کرلیا۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے آج چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا تھا۔