عمران خان کے بعد ان کے قریبی ساتھی بھی گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بعد ان کے قریبی ساتھی اویس خان نیازی بھی گرفتار کرلیا ہے۔ اویس خان نیازی عمران خان کے میڈیا کوآرڈینیٹر تھے، جنہیں زمان پارک سے گرفتار کیا گیا۔