facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ لاہور پر پہنچیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان آج منگل کے روز ایک روزہ دورہ لاہور پر پہنچیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان دورہ لاہور کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب سرداری عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے اور صوبے کی انتظامی اور امن امان کی صورتحال پر بریفینگ لیں گے ۔ وزیر اعظم کے ہمراہ فاقی وزرا شفقت محمود، فواد احمد، غلام سرور خان، حماد اظہر، مخدوم خسرو بختیار اور مشیر تجارت عبدالرزاق داد بھی ہونگے ۔

وزیر اعظم عمران خان ملک میں کارروبای سرگرمیوں کے فروغ کے لئے انڈسٹریل پیکج کا اعلان بھی کریں گے ۔بعد ازاں وزیر اعظم راولپنڈی، بہاولپور، ملتان اور ساہیوال ڈیویژنز سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمان سے ملاقاتیں کریں گے۔