بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر دستی بم سے حملہ، 3افراد زخمی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر دستی بم کے حملے میں 3افراد زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ  میں جوائنٹ روڈ پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے، پولیس کے مطابق دستی بم  کے حملے میں3افراد زخمی  ہو گئے، جنہیں ہسپتال متنقل  کر دیا گیا۔