بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمرہ اپنی جیب سے کیا جائے تو بہتر ہے،خالدمگسی نے شہباز شریف کے ہمراہ عمرے پرجانے کی خبروں کی تردیدکردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء امیرحیدر خان ہوتی کے بعد قومی اسمبلی میں بلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر خالد حسین مگسی نے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ عمرے کے لئے سعودی عرب نہیں جا رہے

انہوں ان اطلاعات کی تردید کی کہ وہ وزیراعظم کے وفد میں شامل ہیں انہوں نے کہا کہ عمرہ اپنی جیب سے کیا جائے تو بہتر ہوتا ہے