کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 2مئی سے 5مئی تک چھٹیوں کااعلان کردیا،بدھ کومرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک 2 سے5 مئی تک بند رہیگا،اس سے قبل حکومت پاکستان نے بھی 2سے 5مئی تک تعطیلات کااعلان کیاتھا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا 2 سے 5مئی تک چھٹیوں کااعلان








