نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اپوزیشن لیڈر کو مشاورت کیلئے خط لکھ دیا، خط میں کہا ہے کہ آپ کو علم ہے صدر مملکت نے قومی اسمبلی تحلیل کردی ہے، نگران وزیراعظم کا تقرر کیا جانا مقصود ہے ،آئین کی پاسداری کرتے ہوئے آپ کو مشاورت کی دعوت دیتا ہوں،خط میں وزیراعظم شہبازشریف نے آئین کے آرٹیکل 224کا حوالہ بھی دیا۔
نگران وزیراعظم کا تقرر؛وزیراعظم شہبازشریف نے راجہ ریاض کو مشاورت کیلئے بلا لیا








