بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بینک اور مالیاتی ادارے 3دن بند رہیں گے

نجی ٹی وی چینل کے مطابق بینکوں میں ہفتہ اور اتوار کو 2ہفتہ وار تعطیلات ہوں گی جبکہ پیر 14 اگست کو یوم ازادی کی چھٹی ہو گی۔

اکثر بنکوں میں آج کاروباری ہفتے کا آخری روز ہے۔ ہفتہ کو صرف چند محدود اور مخصوص برانچیں کھلیں گی جبکہ اکثر برانچیں بند رہیں گی، بینکوں اور مالیاتی اداروں میں منگل کو معمول کی سرگرمی ہو گی۔