بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 49پیسے اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت ایک روپیہ 49پیسے بڑھ گئی جس کے بعد ڈالر 293 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔