بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نگران وزیراعظم سےمیر سرفراز چاکر ڈومکی اور آغا شکیل احمد درانی کی اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد(ممتازنیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق صوبائی وزیر بلوچستان میر سرفراز چاکر ڈومکی اور آغا شکیل احمد درانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے نگران وزیر اعظم کو وزرات عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیرِ اعظم نے دونوں رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔