بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

راناثنااللہ نے تمام سرکاری مراعات واپس کردیں ، سیکیورٹی لینے سے بھی معذرت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرداخلہ راناثنااللہ نے تمام سرکاری مراعات واپس کرتے ہوئے بطور سابق وزیر داخلہ سکیورٹی لینے سے معذرت کرلی۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیرداخلہ راناثنااللہ نےتمام سرکاری مراعات واپس کر دیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ راناثنانےسرکاری رہائش گاہ خالی کردی جبکہ گاڑی اور سکیورٹی بھی واپس کردی۔
رانا ثنااللہ نے بطور سابق وزیر داخلہ سیکیورٹی لینے سے معذرت کرلی۔