قومی ٹیم کےسابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈ شاہد آفریدی کی بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی سے ملاقات ہوئی۔
شاہد آفریدی نے امریکا میں بھارتی اداکار سنیل شیٹھی سے ملاقات کی جس دوران شاہد آفریدی نے سنیل شیٹھی سے اپنی بیٹیوں کا تعارف کرایا۔
Shahid Afridi met Sunil Shetty in USA pic.twitter.com/RHIqX4iRrh
— TEAM AFRIDI (@TEAM_AFRIDI) August 17, 2023
سابق کپتان کی بالی وڈ اداکار سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں انہیں سنیل شیٹھی سے اپنی بیٹیوں کا تعارف راتے دیکھا جاسکتا ہے۔









