اسلام آباد(ممتازنیوز)سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پارلیمنٹ ہائوس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران کابینہ بہترین ہے ، اللہ تعالیٰ خیر کرے گا۔میرے بیرون ملک جانے کی غلط افواہیں اڑائی گئیں۔ملک میں ہی ہوں ، میڈیا یہ بات کلیئر کرے۔اسحاق ڈارنے نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریزکیا ۔
اسحاق ڈار کا نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز








