کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 93 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 295 روپے 85 پیسے روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ








