بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتارکیا گیا ہے ۔ شاہ محمود قریشی کو ایف آئی اے ہیڈ کوآرٹر منتقل کردیا گیا ۔