اسلام آباد(ممتازنیوز)سابق وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف آج لاہور سے لندن روانہ ہوں گے۔ لندن میں اپنے قیام کے دوران شہباز شریف پارٹی قائد جناب محمد نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔
سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر جناب شہباز شریف آج بروز اتوار لاہور سے لندن روانہ ہوں گے۔ لندن میں اپنے قیام کے دوران جناب شہباز شریف پارٹی قائد جناب محمد نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) August 20, 2023









