facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کچی کلیجی کھانے والی امریکی اداکارہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک امریکی اداکارہ ہیدی مونٹاج کو جانور کی کچی کلیجی کھاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

امریکی اداکارہ ہیدی مونٹاج نے انسٹاگرام پر ی کلیجی کھاتے ہوئے ویڈیو اپ لوڈ کی اور کہا کہ جانوروں کے کچے اعضاء کھانے سے صحت کو کافی فائدے پہنچتے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ ہیدی کے ہاتھ میں کسی جانور کی کچی کلیجی ہے اور وہ مزے سے چبا رہی ہیں، جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے صارفین کے رد عمل سے بچنے کے لیے کمنٹ سیکشن بند رکھا ہے ۔