اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیرقانون اعظم نزیرتارڑ نےکہاکہ ہم مقدمے نہیں بنارہےمگر جانچ ضرورکررہے ہیںکچھ دوستوںکامشورہ ہے کہ جس طرح آئین کے ساتھ سلوک ہورہاہے آپ غورکریں ، جمعہ کو میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرقانون کاکہناتھاکہ آرٹیکل 6سے متعلق قانونی رائے آنی ہےصحافی کےماضی کے مقدمے کے سوال کاجواب دیتے ہوئے اعظم نذیرتارڑ کاکہناتھاکہ نہ مقدمہ ہوانہ درج ہواصرف مشاورت ہوئی،مسئلہ سنجیدہ ہے جواب نہیں دے سکتا،آرٹیکل 6سے متعلق فیصلہ وفاقی کابینہ نے کرناہے
آرٹیکل 6:ہم مقدمات نہیں بنارہے لیکن جانچ ضرور کررہے ہیں ،اعظم نذیر تارڑ








