بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم کیلئے روضہ رسول ﷺ کا دروازہ کھولا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف کیلئے روضہ رسول ﷺ کا دروازہ کھولا گیا۔گزشتہ شب سعودی حکومت نے شہبازشریف کیلئے روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دروازہ کھولا۔وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ وفد کے ارکان روزہ پاک ﷺ کے اندر گئے اور درود و سلام پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی آرام گاہوں پر جاکر فاتحہ خوانی کی۔