بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آصفہ بھٹو نے جو لاکٹ پہنا اس میں کیا راز چھپا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو زرداری نے ملک کے وزیر خارجہ کا حلف اٹھا لیا ہے اور ان کی تقریب حلف برداری میں والد آصف علی زرداری بہن آصفہ اور والدہ کی بہن صنم بھٹو نے خصوصی شرکت کی اس موقعے پر آصفہ بھٹو کا گلے میں پہنا ہوا لاکٹ سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ان کے اس لاکٹ میں شہید والدہ بے نظیر بھٹو کی تصویر بنی ہوئی تھی ۔ یوں والدہ کی تصویر والا لاکٹ پہننے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ اپنی والدہ سے بے لوث محبت کرتی تھیں ۔ سرف 33 برس کی عمر میں ملک کا 37 واں وزیر خارجہ بننے پر بہن نے انہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے کم عمر وزیر خارجہ کو مبارک ہو۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

واضح رہے کہ بلاول بھٹو اس عمر میں وزیر خارجہ بن کر ملک کے سب سے چھوٹے وزیر خارجہ ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا ہے۔ آخر میں اپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر اسلام آباد میں گزشتہ روز ہوئی تھی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting