کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 15روپے اضافہ ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 205روپے ہو گئی،ایک ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 35روپے کا اضافہ ہواہے۔