بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے اتحادی جماعتوں کوتنقید کانشانہ بناڈالا

اسلام آباد(ممتازنیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹرعرفان صدیقی نے کہاکہ شہباز شریف کابینہ میں مسلم لیگ ن کے وفاقی وزرا اور مشیروں کی تعداد13 جبکہ پی پی پی اور دیگر جماعتوں کے وفاقی وزرا اور مشیروں کی تعداد 21 تھی،کیا ان 21 کی ہاں کے بغیر تنہا مسلم لیگ ن کوئی بھی فیصلہ کر سکتی تھی؟منگل کوسماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر پرجاری پیغام میں عرفان صدیقی نے کہاکہ مراعات سہولیات اور عالمی دوروں کے دوران تو کہیں سے کوئی آواز نہیں اٹھی