بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ممتاز گروپ آف کمپنیز کے بانی مرحوم عبداللہ بٹ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کل ہو گی

  اسلام آباد(روزنامہ ممتاز )آن ٹی وی ، روزنامہ ممتاز ، ممتاز سٹی اور ممتاز کنسٹرکشن کمپنی (ایم سی سی ) کے بانی مرحوم عبداللہ بٹ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کل مورخہ 7ستمبر بروز جمعرات دن ساڑھے گیارہ بجے بمقام Aura Grande Event Complex ای 11/4این پی ایف گولڑہ 2Service Rd E اسلام آباد میں منعقد ہو گی ۔دعادن ایک بجے ہوگی ۔