بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل انتقال کرگئے

اسلام آباد(ممتازنیوز) وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل وفات پا گئے۔عبداللہ سنبل ایک ہفتے سے بیمار تھے۔عبداللہ سنبل نے 20 اگست کو سیکرٹری داخلہ کاعہدہ سنبھالاتھا۔اس سے پہلے وہ کمشنر لاہور سمیت اہم ترین عہدوں پر فائزرہے۔ادھر نگران وفاقی وزیرداخلہ سرفرازبگٹی نے عبداللہ سنبل کے انتقال کر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ ڪ