بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان رکن پنجاب اسمبلی آسیہ امجد کی رہائشگاہ پر ان کی تیمارداری کے لئے پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان (پی ٹی آئی) کی چکوال سے رکن پنجاب اسمبلی آسیہ امجد کی رہائشگاہ پر ان کی تیمارداری کے لئے پہنچ گئے۔عمران خان نے آسیہ امجد کی صحت کے لئے دعا کی۔اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری پی ٹی آئی جنرل عامر محمود کیانی اور ریجنل صدر علی نواز بھی عمران خان کے ہمراہ موجودتھے ۔