بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ویتنام کی لڑکی نے نارووال کے لیکچرار سے شادی کرلی

نارووال: ویتنام کی لڑکی نے نارووال کے نجی کالج کے لیکچرار طاہر سے شادی کرلی۔

دونوں کی سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی جو کہ محبت میں بدل گئی اور ویتنام کی ایشن نے پاکستان آنے کا فیصلہ کیا۔

ایشن نے اسلام قبول کرنےکے بعد اپنے لیے آمنہ نام کو پسند کیا اور طاہر سے نکاح کرلیا۔

آمنہ کا کہنا ہےکہ پاکستانیوں سے مل کر اپنائیت کا احساس ہوا ہے۔