بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آٹھ کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگا لیا گیا، راشد لنگڑیال

بجلی چوری سے متعلق سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ 8 کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگا لیا گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اعداد شمار جاری کرتے ہوئے راشد لنگڑیال نے بتایا ہے کہ بجلی چوری میں ملوث 194 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

https://twitter.com/Rashidlangrial/status/1701080491590652275?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1701080491590652275%7Ctwgr%5E2c0e04b0e93a5a1f7bdf676dd8db1ee4320ef9ca%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1267405

سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کہ بجلی چوری پر اب تک 35 کروڑ 20 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بجلی چوری پر لیسکواور میپکو میں دیگر کمپنیوں کے مقابلے میں بہتر کام ہو رہا ہے۔