بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی،کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر مہک گل کی سربراہی میں ٹیم نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔چھاپے کے دوران ملزمان سے 30 لاکھ روپے مالیت کی کرنسی برآمد۔مزید تفتیش جاری ہے۔