بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت کانواز شریف کی سزامعطل کرنے پرغور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی سزامعطل کرنے پرغور شروع کردیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سزامعطل کرنے پرغور شروع کردیا،نجی ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے وزیرداخلہ راناثنا ء اللہ نے کہاکہ حکومت کونوازشریف کی سزامعطل کرنے کااختیارحاصل ہے،انہوں نے کہاکہ نواز شریف کوانتخابی مہم کی قیادت کرنی چاہیے