اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے چوہدری پرویز الٰہی کے الزام کاجواب دیتے ہوئے کہاکہ چوہدری صاحب بزرگوں کی عزت اسطرح نہ رولو. اسطرح کی کہانی تو نو سر باز سناتے ھیں بعد وچ پیسے منگن لگ پیندے نے. میری جیب کتری گئ اے میرے کول گجرات جان واسطے پیسے نہیں.. کوئ.. ھوند ی اے کوئی۔۔۔ ھوندی اے ،واضح رہے کہ اس سے قبل ویڈیوپیغام میں چوہدری پرویز الٰہی نے حمزہ شہباز پرالزام لگاتے ہوئے کہاکہ حمزہ شہباز نے دوسرے امیدوارکےکہنےپرمجھے سریامارااورمیں بے ہوش ہوگیامجھے اٹھاکرباہرپھینک دیااورجہاں ہم نے ووٹ ڈالناتھاوہاں پرپولیس آگئی۔
چوھدری صاحب بزرگوں کی عزت اسطرح نہ رولو. اسطرح کی کہانی تو نو سر باز سناتے ھیں بعد وچ پیسے منگن لگ پیندے نے. میری جیب کتری گئ اے میرے کول گجرات جان واسطے پیسے نہیں.. کوئ.. ھوند ی اے کوئ….. ھوندی اے https://t.co/IoRq17GqA6
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) May 1, 2022









