بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

برسلز، پاکستانی سفیر سے یورپی کمیشن کے ڈی جی انٹرنیشنل پارٹنرشپس کی ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

برسلز(ممتاز نیوز) بیلجیئم،لیکسمبرگ اور یورپی یونین کےلئے پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سےیورپی کمیشن کے ڈی جی انٹرنیشنل پارٹنرشپس کوین ڈونس کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں میں ترقیاتی تعاون کے پورٹ فولیو کے مؤثر نفاذپر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔اس موقع پر پاکستان اور یورپی کے درمیان ماحولیاتی شعبے میں تعاون بڑھانے کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا ۔