بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی

کراچی (نیوزڈیسک)کاروباری ہفتے کے تیسرے روزسونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی ہوگئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کےمطابق سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
24 گھنٹوں کے دوران ملتان میں سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی ہوئی، 24 قیراط سونا 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے فی تولہ فروخت ہونے لگا جبکہ 22 قیراط سونا 2 لاکھ 383 روپے فی تولہ ہو گیا۔
ملتان میں 24 قیراط سونا 18 ہزار 700 روپے فی گرام اور 22 قیراط سونا 17 ہزار روپے فی گرام ہو گیا ہے۔