کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاق میں پاکستان پی ڈی ایم کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے گورنرسندھ کےلیے 5نام وزیراعظم کوتجویز کردئیے،متحدہ کی جانب سے تجویز کردہ ناموں میں نسرین جلیل ،عامرخان ،عامرچشتی،وسیم اختر،کشورزہرہ کے نام شامل ہیں ،ایم کیوایم ذرائع کاکہناہے کہ اگروزیراعظم کی جانب سے کوئی اعتراض آیاتوجواب دیاجائے گا
متحدہ قومی موومنٹ نے گورنرسندھ کےلیے 5نام وزیراعظم کوتجویز کردئیے








