بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں سے عام انتخابات پر مشاورتی اجلاس ملتوی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کے ساتھ عام انتخابات پر مشاورتی اجلاس ملتوی ہو گیا۔

الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کے ساتھ اجلاس 4 اکتوبر کو ہونا تھا، اب اجلاس 11 اکتوبر کو ہو گا۔

ترجمان مشاورتی اجلاس کے مطابق چند ممبران کی غیر موجودگی کے باعث اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔