بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

غیر قانونی مقیم غیرملکی یکم نومبر تک پاکستان سے نکل جائیں،سرفراز بگٹی

اسلام آباد(ممتازنیوز )نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہاکہ غیر قانونی مقیم غیرملکی یکم نومبر تک پاکستان سے نکل جائیں،ورنہ زبردستی نکال دینگے اور جائیدادیں بھی ضبط کرینگے،دنیا کے کسی ملک میں لوگ پاسپورٹ اور ویزے کے بغیر داخل نہیں ہوتے،منگل کواسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہاکہ یکم نومبرکے بعد تمام غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کوڈی پورٹ کریں گے ،پاکستان میں اس وقت افغان شہریوں کی تعداد44لاکھ کے قریب ہے جن میں سے 14لاکھ افغان شہری رجسٹرڈ ہیں