بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بشریٰ بی بی کی چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سکیورٹی کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بشریٰ بی بی کی چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سکیورٹی کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

نجی ٹی وی کے مطابق بشریٰ بی بی کی چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سکیورٹی کیلئے درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سماعت کریں گے،گزشتہ سماعت پر عدالت نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کئے تھے۔